: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترکی،2مئی(ایجنسی) ترک حکام کے مطابق غازی انتیپ نامی شہر میں ایک پولیس اسٹیشن پر کیے گئے کار بم حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک
جبکہ بائیس دیگر زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز کیے گئے اس حملے کو ایک خود کش کارروائی قرار دیا گیا ہے۔ اس حملے میں چار شہری بھی زخمی ہوئے۔ ابھی تک کسی بھی مسلح گروپ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔